سورہ عنکبوت

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ الف، لام ، میم۔ ٢۔ کیا لوگوں نے یہ خیال کر رکھا ہے کہ وہ صرف اتنا کہنے سے چھوڑ دیے جائیں گے کہ ہم ایمان لائے اور یہ کہ وہ آزمائے نہیں جائیں گے ؟ ٣۔ اور بتحقیق ہم ان سے پہلوں کو بھی آزما چکے ہیں کیونکہ … سورہ عنکبوت پڑھنا جاری رکھیں